سن[2]

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - سننا کا مادہ اور صیغۂ امر (محاورات میں مستعمل)۔ "ارے سن سن: اونا سوت کے رہنے والے محوسات و نظرت کے پندوں کے قیدی۔"      ( ١٩١٩ء، آپ بیتی، خواجہ حسن نظامی، ١٣٥ )

اشتقاق

سنسکرت میں فعل 'شرنٹر' سے ماخوذ 'سن' اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "کلیاتِ آتش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سننا کا مادہ اور صیغۂ امر (محاورات میں مستعمل)۔ "ارے سن سن: اونا سوت کے رہنے والے محوسات و نظرت کے پندوں کے قیدی۔"      ( ١٩١٩ء، آپ بیتی، خواجہ حسن نظامی، ١٣٥ )

اصل لفظ: شرنٹر